ان تمام فنکاری کے ساتھ بہترین حکومت نے کام پر فوکس کیا، اور وسیع تیسرے توسیعی سعودی پروجیکٹ کو پورا کرنے کا اہتمام کیا، جو چیلینج سے بھر پور تھا،
اتنے بڑے پروجیکٹ جسمیں شمار کاریگر اور ایک بڑی تعداد میں آلات اور کرین کام میں مصروف ہیں اسکے باوجود توسیعی کام اعلی فرمان کو نافذ کرتے ہوئے انتہائی بحسن و خوبی کے ساتھ انجام پا رہا ہے، اور یہ وقت کے ساتھ کشمکش ہے جس نے کمپنی کو اس پر مجبور کیاکہ اس نے جو وعدہ کیا ہے اسکو زائرین اور حجاج اور ہر وقت شعائر کی ادائیگی میں کوئی انقطاع کے بغیر چوبیس گھنٹے اسکو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سرگرم عمل رہے ،
مکہ او ر اسکا مرکز مسجد حرام جہاں لوگ کھنچے چلے آتے ہیں، کلچرل کے تنوع کے باوجود،انکی زبانیں یہاں آکر ایک ہوجاتی ہیں ، اور وہی سب سے قدیم ہے، اسلام کے تمام ادوار اور زمانوں سے گذرتے ہوئے، قوت و نشاط سے بھر پور موجودہ سعودی حکومت کے عہد میں بھی اصل اور قدیم ہونے کا شرف مکہ ہی کو حاصل ہے.
- 19 Rayat Al-Itihad St. P.O. Box
2134 Jeddah 21451 - +966126511999


Sorry, the comment form is closed at this time.